"اطلاع ہے کہ پیپلزپارٹی مانے یا نخرے کرے، این ایف سی فارمولے میں تبدیلی ہوگی کیونکہ ڈیفنس کو بھی پیسے چاہئیں،گلگت بلتستان کو بھی چاہئیں"۔ محمد مالک۔۔ "این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کا فیصلہ ہو چکا ہے لیکن ایسے نہیں ہوا جیسے آپ کہہ رہے ہیں۔ ہم سر جوڑکر ایسا حل نکالیں گے جو ضروریات دفاع یا لوگوں کو ریلیف دینے کی ہیں، ان کی ری لوکیشن کی جائے گی"۔ رانا ثناءاللہ https://twitter.com/x/status/2000983435372835013 جو بار بار چھوٹے صوبوں کی بات ہو رہی تھی تو پیپلزپارٹی کو تھوڑا سا خوف پیدا ہوگیا ہے۔ پچھلے... Read more