کراچی : سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کا اذیت ناک قتل، لاش برآمد
کراچی : سرجانی ٹاؤن کے ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملنے کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 50 ای میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ اس حوالے سے […]