حکومت کی مہربانی،یہ بھی کہہہ سکتے تھے کہ خون کی بوتل بھی دیتے جائیں:نصرت

"یہ بادشاہوں کی حکومت چاہے تو نصرت جاوید سے ایک لیٹر کے ایک ہزار روپے بھی لے سکتی ہے"۔ عدنان حیدر۔۔۔ "حکومت کی مہربانی ہے ورنہ وہ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ساتھ خون کی بوتل بھی دیتے جائیں،ملک دیوالیہ سے بچ گیا اب عوام کو ریلیف دینے کا طریقہ سوچیں"۔ نصرت جاوید۔۔ "لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے کہا تھا کہ ہم حکومت میں اسلئے آئے کیونکہ عمران خان ملک ڈیفالٹ کررہا تھا، عمران خان کی ڈیفالٹ حکومت اچھی تھی کیونکہ اس میں چینی سستی تھی، آٹا سستا تھا، پٹرول سستا تھا، بجلی کے بل کم آتے تھے"- عدنان... ​ Read more