باجوہ نے بطور آرمی چیف مجھے کہا 19 ارب میں سے 10ارب ڈالر لگے:غلام حسین

"جنرل باجوہ نے بطور آرمی چیف مجھے کہا 19 ارب میں سے 10 ارب ڈالر لگے تھے، 9 ارب ڈالر کھائے گئے، انصار عباسی نے ذرائع سے تردید کی کہ جنرل باجوہ نے ایسا نہیں کہا، میں نے اُنہیں کہا باجوہ صاحب کا بیان دلواؤ، آج تک بیان نہیں آیا"۔ چودھری غلام حسین https://twitter.com/x/status/2000939808638820724 ​