"حکومت کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت پی ٹی آئی ہے ، حالانکہ معاملات پی ٹی آئی سے باہر عام لوگوں تک پہنچ گئے ہیں ، عام عوام تک پہنچ گئے ہیں ۔اب معاملہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں ہے ، اب معاملہ عوام کے ریاست اور اداروں کے خلاف غم و غصہ کا ہے ۔چاہے کوئی پی ٹی آئی کا ہے یا نہیں ہے "۔مطیع اللہ جان https://twitter.com/x/status/2000908558955864416