"میں بٹ کوائن یا کوئی بھی کرپٹوکرنسی خریدنا چاہوں تو کیا طریقہ ہے؟ "۔ محمد مالک کا سوال۔۔ "میں کوئی فنانشل ایڈوائزر نہیں ہوں ، آپ یوٹیوب پر جاکر ویڈیوز دیکھیں جہاں سے 30 سے 40 ملین لوگوں نے اپنے لئے ڈیجیٹل اثاثے لینا شروع کئے ہیں۔ ہمیں پاکستان کو 2050 کی تیاری کیلئے شروع کرنا ہے"۔ بلال بن ثاقب (وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو) کا جواب https://twitter.com/x/status/2001018916576125238 کیا پتہ پانی سے چلنے والی گاڑی بنانے والے کی طرح کا "سائنس دان" یہ بھی نکل آئے۔ مجھے تو آج تک یہ سمجھ... Read more