اسلام آباد (18 دسمبر 2025): ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر تعلیمی ڈھانچے میں توسیع کی جا رہی ہے، اور میٹرک کے طلبہ کے لیے نصاب میں 2 نئے تعلیمی گروپس متعارف ہوں گے۔ حکومت نے ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سائنس، […]