اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ، عمران خان کی بہنوں سمیت 400 افراد کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں درج کر لیا گیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان ، نورین نیازی، قاسم خان ،سلمان اکرم راجہ ،عالیہ حمزہ، نعیم پنجوتھہ اور تابش فاروق کو …