واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی سینیٹ نے مالی سال 2026 کے لیے 901 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا ہے، جس کے تحت امریکا کی دفاعی پالیسی اور فوجی اخراجات کا تعین کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ (این ڈی اے اے) 77 کے مقابلے میں 20 ووٹوں سے منظور ہوا، جس کے بعد بل …