واشنگٹن(18 دسمبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے افغانستان کی بگڑتی سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر افغان شہریوں کے لیے امیگریشن پالیسی مزید سخت کر دی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا طالبان رجیم کے دہشتگردانہ اقدامات پر سخت کریک ڈاؤن جاری ہے، امریکا نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کرتے ہوئے افغان شہریوں کے […]