سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ کرنے پر مس فن لینڈ سے تاج واپس لے لیا گیا ... 22 سالہ مس فن لینڈ سارہ دزافسے اپنی ایک تصویر کی وجہ سے تنازع کا باعث بن گئیں