ٹی وی و فلم کے معروف اداکار اظہار قاضی کی18ویں برسی 22 دسمبر کو منائی جائے گی ... ْ بھارتی فلم سٹار امیتا بھ بچن کے ہمشکل ہونے کے باعث وہ فلم بینو ں کی توجہ کا مرکز بن گئے