محکمہ موسمیات کی سردی کی پہلی بارش اور برفباری سے متعلق بڑی پیشگوئی

(18 دسمبر 2025): محکمہ موسمیات نے20 سے 22 دسمبر کے دوران ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑیوں پر برفباری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے کچھ علاقوں میں ویک اینڈ کے دوران وقفے وقفے سے بارشیں اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، […]