این سی سی آئی اے کے 4 افسران کے استعفے منظور، نوٹیفکیشن جاری

(اوصاف نیوز ) این سی سی آئی اے کے 4 افسران کے استعفے منظور کرلیے ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ڈکی بھائی یو ٹیوبر گرفتاری کیس میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے افسران فارغ کردیے گئے۔وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد این سی سی آئی اے افسران ریلیو کردیے گئے۔ 20 […]