فرانس کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ ہوا جس کے باعث حساس ڈیٹا لیک ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے تصدیق کی گئی ہے کہ سائبر حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں وزارت کے پیشہ ورانہ ای […]