5 ماہ سے بلڈرز کو بھتے کی پرچیاں موصول ہو رہی ہیں، چیئرمین آباد

کراچی (18 دسمبر 2025): ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ سے بلڈرز کو بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے کراچی میں پریس کانفرنس […]