بہوؤں سے متعلق متنازع بیان، صبا فیصل کی وضاحت نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ صبا فیصل نے پچھلے ہفتے ایک مارننگ شو میں بہوؤں کے بارے میں دیے گئے اپنے متنازعہ بیانات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے الفاظ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، جس کی وجہ سے معاملہ مزید پیچیدہ ہو گیا۔ صبا فیصل نے شو …