اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بارش اور برفباری کی نوید بھی سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات وگرد و نواح میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ لاہور، …