عمران خان کو ساہیوال کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کرنے کا پلان ہے۔ ساہیوال میں دو جیلیں ہیں۔ ایک ہائی سیکیورٹی پریزن اور دوسری ساہیوال سینٹرل جیل۔ دونوں جیلیں اکٹھی واقع ہیں۔ عمران خان کو ہائی سیکیورٹی پریزن نامی جیل میں منتقل کرنے بارے سوچا جا رہا ہے۔ وہاں سیل بنے ہوئے ہیں جو روایتی جیل کی طرح نہیں ہیں۔ وہاں پر کئی انٹرنیشنل اور نیشنل مطلوب لوگ یا مجرمان رکھے گئے ہیں۔ اس جیل کے اردگرد انٹرنیٹ بالکل نہیں چلتا۔ اگر خان کو وہاں منتقل کیا جاتا ہے اور لوگ احتجاج کرتے ہیں یا دھرنا دیتے... Read more