سوشل میڈیا پوسٹ پر مس فِن لینڈ سے تاج واپس لے لیا گیا

ہیلسنکی (18 دسمبر 2025): فن لینڈ کی حسینہ کو چینیوں کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا اور ان سے مِس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا۔ 22 سالہ مس فن لینڈ سارہ دزافسے نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس میں انھوں نے اپنی دونوں آنکھوں کو کنارے سے […]