جھارکھنڈ: بھارت میں ریاست جھارکھنڈ کے حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مختلف مقامات پر ہاتھیوں کے حملے میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ رام گڑھ ضلع کے منڈو بلاک کے جنگلاتی علاقے میں […]