جاوید میاں داد کی صحت سے متعلق اہم خبر!

کراچی (18 دسمبر 2025): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ لیجندڑی جاوید میاں داد کی صحت سے متعلق اہم اپ ڈیٹ سامنے آ گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میاں داد کو گزشتہ روز سینے کی تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ […]