بیک وقت پینشن اور تنخواہ لینے سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(18 دسمبر 2025): وفاقی حکومت نے بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پینشن سے متعلق 2 اہم نوٹیفکیشنز واپس لے لیے، حکومت نے بیک وقت پینشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا […]