انڈر 19 ون ڈے ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور (18 دسمبر 2025): پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ ملکی سیریز اور انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی نے سہ ملکی سیریز اور انڈر 19 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فرحان یوسف ٹیم کی قیادت جاری […]