اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر مشروط طور پر پنشن وصولی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کرنے والے سرکاری ملازمین کے لیے پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد کی […]