امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

واشنگٹن(اوصاف نیوز)امریکی بحری بیڑے حکومت کی جانب سے احکامات کے منتظر ہیں۔ آئل ٹینکرز کی آمدورفت مسلسل بند ہے۔ امریکی صدر نے محاصرہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 10 روز میں ختم ہو جائے گی ۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے وینزویلا […]