عمران ایک مجرم، اسکے ساتھ مجرمانہ رویہ اختیار کرنا چاہئے:عابد شیرعلی

"یہ عمران خان سرکار کا مہمان بن کر بیٹھا ہوا ہے، اسے سبی ، اٹک کی کال کوٹھری یا اس سے سخت جیل میں بھجیں یہ وہاں 5 دن بھی نہیں گزار سکتا۔ ہمارے ساتھ کیا نہیں کیا گیا؟ نوازشریف کو ہتھکڑی لگاکر جہاز کے پروں کیساتھ باندھ کر ملتان ائیر پورٹ پر کھڑا کیا گیا۔ ہمیں تو چھ چھ ماہ سورج بھی نہیں دکھایا گیا، یہ کسی کی پھوپھی کا بیٹا تھوڑی ہے؟ جب تک ان سے سہولتیں نہیں چھینی جائیں گی اور ایک مجرم کیساتھ مجرمانہ رویہ اختیار نہیں کیا جائے گا تو۔۔"- عابد شیرعلی https://twitter.com/x/status/2001244103187816719 ​