اتنی ٹھنڈ میں ٹھنڈا پانی اوپر پڑے تو ہاتھوں میں جلن ہو جاتی ہے،عقیل ملک

واٹر کینن احتجاج ختم کرانے کا بہترین اور محفوظ طریقہ ہے، کوئی کیمیکل نہیں ملایا تھا، اتنی ٹھنڈ میں ٹھنڈا پانی اوپر پڑے تو ہاتھوں میں جلن ہو جاتی ہے، پانی ٹھنڈا ہی ہوتا ہے۔ عقیل ملک https://twitter.com/x/status/2001351858884120650