ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ، ریپبلکن ووٹرز کا معیشت پر بھی عدم اطمینان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدرٹرمپ کی مقبولیت گر کر 39 فیصد ہو گئی، امریکی معیشت کے حوالے سے بھی ریپبلکن ووٹرز ٹرمپ کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ، مہنگائی 3 فیصد کے قریب برقرار رہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے حالیہ سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت حالیہ دنوں …