اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی استحکام رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا جس سے روپے کی قدر بہتر ہو گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، پہلا سیشن شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں …