کمار سانو کا سابقہ اہلیہ سے متعلق بڑا فیصلہ

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف گلوکار کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹہ چاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ کمار سانو کا […]