لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی 54 ویں برسی، مسلح افواج کی جانب سے شاندار خراج عقیدت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے نشان حیدر کے حامل لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی 54ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات …