اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مشترکہ اقدار …