پی ٹی اے کا رمضان سے پہلے فائیو جی کی نیلامی کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں فائیو جی کی لانچنگ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،جہاں پی ٹی اے نے رمضان سے پہلے فائیو جی کی نیلامی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نےسماء سےگفتگو میں کہا کہ پاکستان میں فائیو جی سروس کا اجرا اب دور نہیں ہے، فائیوجی اسپیکٹرم کی نیلامی […]