سہراب برکت کو اسلام آباد سے ایک مرتبہ پھر کیمپ جیل لاہور منتقل کر دیاگیا

صحافی سہراب برکت کو اسلام آباد سے ایک مرتبہ پھر کیمپ جیل لاہور منتقل کر دیا گیا۔۔ گزشتہ روز اسلام آباد کی عدالت نے سہراب برکت کو جوڈیشل کردیا تھا https://twitter.com/x/status/2001544813968318631 ​