سموگ کے باعث میچ منسوخ ، کرکٹ فینز کا بھارتی بورڈ سے رقم واپسی کا مطالبہ ... گراؤنڈ میں کھلاڑی ماسک پہنے تھے ایئر کوالٹی انڈیکس 400 تک تھا