ملک بھر میں اسمگلنگ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن؛ 77 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کے دوران 77 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا …