پشاور: خیبرپختونخوا میں سیکرٹری تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے کے سمر زون کے تعلیمی اداروں میں یکم تا 15 جنوری چھٹیاں ہوں گی، جبکہ ونٹر زون کے تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 28 فروری تک بند […]