اسلام آباد ایئرپورٹ کو بڑا عالمی اعزاز مل گیا

اسلام آباد (18 دسمبر 2025): ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کیلیے اچھی خبر ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو بڑا عالمی اعزاز مل گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی عالمی سطح پر ریٹنگ بہتر ہوئی ہے اور وہ پاکستان کا پہلا تھری اسٹار ایئرپورٹ بن گیا ہے۔ اسکائی ٹریک […]