بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی

(اوصاف نیوز)بھارتی اداکارہ سری لیلا نے اپنی نازیبا اے آئی تصاویر وائرل ہونے پر پولیس میں شکایت درج کروادی۔سری لیلا نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی نوٹ شیئر کیا جس میں ان کی اے آئی کے ذریعے تیار کی گئی جعلی تصاویر کے باعث ہونے والی ذہنی اذیت اور صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے […]