چیف آف ڈیفنس فورسز کے دورہ امریکا سے متعلق رائٹرز کی خبر درست نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (18 دسمبر 2025): دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے دورۂ امریکا سے متعلق رائٹرز کی خبر درست نہیں ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے رائٹرز کی خبر کی تردید کر دی۔ ترجمان سے سوال کیا گیا تھا کہ فیلڈ مارشل کے دورۂ امریکا اور امریکی […]