(اوصاف نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین سے متعلق امن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس طاقت کے ذریعے یوکرینی علاقوں پر قبضہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ روسی وزارتِ دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کیا کہ روس یوکرین سے علاقوں کی حوالگی […]