بھارت میں پی آئی اے اورآئی لو پاکستان کےغباروں سے سنسنی پھیل گئی

(اوصاف نیوز)بھارت پی آئی اے اور آئی لویو پاکستان کے غباروں سے بھی ڈر گیا،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کےگاؤں میں عباروں کی آمد سےسنسنی پھیل گئی،غبارے پرانگریزی اور اردو میں پی آئی اے لکھا ہوا تھا۔ ایک غبارے پر آئی لویو پاکستان تحریرتھا،پولیس نےغباروں کو قبضے میں لے لیا۔ بتایاغبارےمیں […]