2 کروڑ تاوان کے لیے کراچی سے اغوا بچہ مورو سے بازیاب

کراچی (18 دسمبر 2025): شہر قائد سے اغوا ہونے والا تین سالہ بچہ مورو سے بازیاب کر لیا گیا ہے، ملزمان نے دو کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا کیے جانے والے تین سالہ بچے زین کو اندرونِ سندھ کے شہر مورو […]