یقین ہے کہ فوج حماس کو مسلح کرنے غزہ نہیں جائیگی: طاہر اشرفی

"خدا نخواستہ اگر پاکستان پر دباؤ آتا ہے تو ہمیں امید توقع اور یقین کامل ہے کہ پاکستانی فوج فلسطین میں فلسطینوں سے لڑائی کرنے یا حماس کو غیر مسلح کرنے کےلئے نہیں جائیگی"۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی https://twitter.com/x/status/2001507418023563352 ​