"افسوس صد افسوس! عاصمہ شیرازی صاحبہ کو اپنے شوہر کو سمجھانا چاہئے! کیونکہ ان کی زبان درازی عاصمہ کے کھاتے میں پڑ رہی ہے! برصغیر میں عام طور بیویوں کو Mrs. Khan یا Mrs. Shirazi کہہ کے تعارف کراتے ہیں! ادھر معاملہ الٹا ہے! سب لوگ عاصمہ شیرازی کا شوہر کہہ کے ذکر کر رہے ہیں! یعنی کہ لوگ شوہر نامدار کو پہچانتے نہیں! انکا اپنا کوئی تشخص نہیں! بیوی کے نام سے شناخت ہو رہی ہے! اسلئے ضروری ہے کہ عاصمہ شیرازی انہیں سمجھائیں کہ میاں جی چھوڑیں میں اپنی لڑائی آپ کے بغیر لڑ سکتی ہوں"۔ معید پیرزادہ... Read more