لاہور(قدرت روزنامہ)لاہورہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسنوکرکلب …