’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘، بلاسود قرض سے مستفید افراد کیلیے سہولیات میں مزید اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے ’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘ کے تحت بلاسود قرض سے مستفید ہونے والے افراد کے لیے سہولیات میں مزید اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکرٹری ہاؤسنگ کی ہدایت پر ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پی ڈی اپنی چھت اپنا …