اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں خود کو امریکی سفارت خانے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعل ساز پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم افغان شہری ہے جو فراڈکیسز میں مطلوب ہے جب کہ ملزم نے گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی سفارت خانے نے افغان شہری سے متعلق …