کوئٹہ: قومی شاہراہ پر کوئلے سے لدے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی، 16 افراد زخمی

کوئٹہ (18 دسمبر 2025): بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئلے سے لدے ایک ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں فائر بریگیڈ اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ قومی شاہراہ پر کوئلے سے لدے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں فائر بریگیڈ عملے کے دو […]